مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی گئیں

ڈی آئی خان (انتخاب نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں تا حکم ثانی منسوخ کر دی گئیں۔ جے یو آئی کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کی سیاسی سرگرمیوں کی منسوخی سے متعلق خط لکھ کر عہدیداروں کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولانا کو جلد از جلد شفاءعطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں