متنازع یو ٹیوبرعادل فاروق راجہ پر بر طانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ درج

اسلام آباد(انتخاب نیوز)پفوج کے سینئر افسرنے متنازع یوٹیوبر پر بر طانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا ۔یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر مقدمہ حاضر سروس فوجی افسر نے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں