صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کی زیر صدارت لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس جمعہ کو ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صدارت آج لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صدارت آج (جمعہ) کو لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا،کمیشن کے قیام کا بنیادی مقصد ہر لاپتہ شخص کے کیس کا جائزہ لیکر اسکی بازیابی کی کوشش کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں