قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون بروز جمعہ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔جمعہ کو صدر مملکت نے اجلاس آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت طلب کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آئین کے تحت سال میں قومی اسمبلی اجلاس کے 130 دن پورے کرنا ضروری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں