قلعہ سیف اللہ بڑی تباہی سے بچ گیا، گھر سے 12 الیکٹرک آئی ای ڈیز برآمد، ملزم گرفتار

دکی (انتخاب نیوز) ضلع قلعہ سیف اللہ اور لورالائی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا حساس ادارے نے سول ڈیفنس کے ہمراہ قلعہ سیف اللہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے 12 الیکٹرک آئی ای ڈیز IEDs برآمد کرلی۔کاروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار شخص سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں