کوئٹہ, شہباز ٹاؤن کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں ریسٹورنٹ میں اگ لگ گئی، فائر بریگیڈ اگ بجھانے میں مصروف، ریسٹورنٹ کو خالی کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں