کوئٹہ سے 3 بلوچ طالبعلم لاپتہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں جمعرات کی رات نو بجے کے قریب 3 بلوچ طالبعلم کوئٹہ اے ون سٹی سے لاپتہ ہوگئے۔ لاپتہ بلوچ طلباء میں کییا ولد محمد اشرف، عاطف ولد محمد فضل کا تعلق تحصیل مشکے اور شیر خان ولد سومار کا تعلق تحصیل ناگ راغے سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں