انتخاب کی جانب سے مستونگ میں ڈکیتی واردات کی وضاحت و معذرت

کوئٹہ (انتخاب نیوز) گزشتہ روز مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر چوری کے حوالے سے شائع خبر کی تردید۔ انتخاب سوشل میڈیا پر شائع ڈپٹی کمشنر مستونگ کے گھر چوری کی خبر، چوری کی واردات ڈپٹی کمشنر کے گھر کے قریب ہوئی جس میں نوجوان سے چور نقدی اور دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ خبر کی سرخی میں غلطی سے ڈپٹی کمشنر کے گھر چوری کی واردات ظاہر ہوئی جس پر ادارہ غلطی کی معذرت کرتے ہوئے خبر کی تردید کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں