بلوچستان اسمبلی اجلاس، سانحہ لسبیلہ، پشاور اور کوہاٹ میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سردار بابر موسی کے زیر صدارت دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ملک نعیم کی جانب سے سانحہ لسبیلہ، سانحہ پشاور اور سانحہ کوہاٹ میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں قائم مقام اسپیکر نے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کے لیے قادر نائل اصغر ترین اصغر خان اچکزئی اور شکیلہ نوید دھوار کو نامزد کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں