فواد چودھری باز نہ آئے، رہا ہوتے ہی الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا
راولپنڈی (انتخاب نیوز) فواد چودھری باز نہ آئے، رہا ہوتے ہی الیکشن کمیشن پر تنقید۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی مشروط ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ اس شرط پر ضمانت منظور کررہا ہوں کہ فواد چوہدری دوبارہ ایسا بیان نہیں دیں گے، پارلیمنٹیرینز کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ فواد چودھری نے رہا ہوتے ہی پرانی روش اختیار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی۔ جج انہیں عدالت میں بلائیں، کنڈی لگائیں اور چھتر لگائیں۔
Load/Hide Comments


