وفاقی حکومت سے بات چیت کے لیے بی اے پی کی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی سطح پر پارٹی کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے بی اے پی کی کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ پی ایس ڈی پی،بجٹ،این ایف سی اور وفاق اور صوبے کے مابین دیگر امور پر بات کریگی

اپنا تبصرہ بھیجیں