نوکنڈی ہندو برادری کے متعدد افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے

نوکنڈی:نوکنڈی میں متعدد ہندوؤں کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان کی ہدایت پہ تحصیلدار کی نگرانی میں محکمہ صحت کے اہلکاروں نے نوکنڈی ہندؤ محلہ کے دس ہندوؤں کے کورونا کے ٹیسٹ لیے جنکے جواب ایک دو دن میں آئینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں