گھر میں ’آکسفورڈ‘ کی روایتیں برقرار رکھی ہوئی ہیں،ملالہ

لندن:نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے لاک ڈاؤن کے باعث گھر میں ہی ’آکسفورڈ یونیورسٹی‘ کی روایات برقرار رکھی ہوئی ہیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ملالہ نے گھر میں ہی یونیفارم پہنے ایک درخت کے نیچے کھڑے تصویر شیئر کی۔تصویر کے کیپشن میں ملالہ نے لکھا کہ گھر میں روایات کو برقرارکھتے ہوئے، پہلا امتحان ہوچکا ہے،7 باقی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں