ڈیرہ مراد جمالی، سیشن کورٹ میں نامعلوم کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن کورٹ ڈیرہ مراد جمالی میںنامعلوم کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کےسیشن کورٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو راہگیر ایوب عمرانی ، کریم بخش گورشانی شدید زخمی جبکہ عبدالستار سرپرہ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔جنھیں لاڑکانہ ریفر کردیا گیا ہے۔مزید تفتیش پولیس کی جانب سے کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں