بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی چیرمین سینٹ سے ان کے چیمبر میں ملاقات
(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی چیرمین سینٹ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے۔ملاقات مین بلوچستان سمیت ملکی صورتحال پر بات چیت کی گی۔
Load/Hide Comments


