بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے چار رکنی پینل آف چےئر پرسن کا اعلان
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کے لئے چار رکنی پینل آف چےئر پرسن کا اعلان کردیا گیا ۔ پینل میں ارکان اسمبلی اختر حسین لانگو، قادر علی نائل ، اصغر ترین اور شاہینہ مہترزئی شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments


