کوئٹہ میں ٹرک اور رکشے میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) طور ناصر پھاٹک کے قریب ٹرک اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشے میں سوار 4 افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ لاشوں کو ہسپتال کرکے ضروری کارروائی کی گئی۔ کوئٹہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں