اسلام آباد، ایف 9ریپ کیس کے ملزما پولیس مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد(آ لاء)ایف اء پارک اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزما اکہ D-12 پر پولیس کی کراس فائر گ سے مارے گئے۔دو وں ملزما سٹریٹ کرائم سمیت س گی جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ایک ملزم ڈکیتی کے دورا قتل میں اشتہاری تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اکہ پر دو امعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں ے فائر گ کر دی۔پولیس اہلکارا حفاظتی اقدامات کی وجہ سے محفوظ رہے۔زخمی حملہ آوروں کو ہسپتال م تقل کیا گیا مگر وہ جا بر ہ ہوسکے۔سیکورٹی کے پیش ظر خصوصی اکے لگائے گئے تھے۔تمام گاڑیوں کی سخت چیک گ کی جارہی تھی کہ مسلح امعلوم موٹر سائیکل سواروں ے پولیس کو دیکھتے ہی فائر گ شروع کر دی۔مر ے والے حملہ آور دو وں ملزما سٹریٹ کرائم سمیت س گی جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ایک ملزم ڈکیتی کے دورا قتل میں اشتہاری تھادو وں ملزما ایف اء پارک میں لڑکی سے زیادتی کے وقوعہ میں بھی ملوث تھے۔واضح رہے کہ دو فروری 2023ءکو ایف اء پارک میں 24 سالہ خاتو "م”اپ ے کولیگ کے ساتھ موجود تھی کہ اسی دورا دو مسلح افراد ے ا پر گ تا لیا۔ ملزما ے خاتو کو ج گل کی طرف لے جاکر اس پر تشدد کیا اور تھپڑ مارے اور بال وچتے ہوئے اسے زمی پر گرا دیا اور اسے زیادتی کا شا ہ ب اکر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعہ کا مقدمہ تھا ہ مارگلہ میں متاثرہ خاتو کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس ے کیس کی تحقیقات کے دورا جیوفی سگ کی مدد سے درج وں مشکوک افراد سے بھی تفتیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں