آئی جی پولیس کی بارکھان میں لاشوں کی برآمدگی کے واقعے کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پولیس کی ;بارکھان میں لاشوں کی برآمدگی نوٹس لیتے ہو ئے واقع کی رپورٹ طلب کرلی، ترجمان پولیس نے کہا کہ بارکھان واقعہ میں ملوث افراد کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، انھوں نے مزید کہا کہ شہری کسی افواہ پر کان نہ دھریں ، واقع میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گئے، ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ بارکھان سے لاشوں کی برآمدگی کے معاملے پر اہلخانہ کی مشاورت سے اعلی سطحی غیر جانبدار تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
Load/Hide Comments


