کوئٹہ،سول سیکرٹریٹ میں گیس لیکیج سے دھماکہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سول سیکرٹریٹ میں گیس لیکیجدھماکہ ، ایک شخص زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ بلاک 1 ایس اینڈ جی اے ڈی کے ڈی ایس کے ایک کمرے کےقریب گیس لیکیج سے دھماکہ ہوا، دھماکے کے باعث دیوار گرنے سےاے پی ایس ثناءاللہ زخمی ہو گیا ۔جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں