چمن، نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے چمن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کےشہر چمن کےعلاقے روغانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ، موٹرسائیکل سوار افراد فائرنگ کے بعد فرار یونے میں کامیاب ہو گئے ۔ زرائع کے مطابق پولیس نے جاں بحق افراد کی لاعشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Load/Hide Comments


