پشتونخوا میپ کےسابق سینیٹر اکرم شاہ لالا انتقال کر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتونخوا میپ کےسابق سینیٹر اکرم شاہ لالا انتقال کر گئےتفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق سینیٹر اکرم شاہ لالا کراچی میں انتقال کر گئے ،سینیٹر اکرم شاہ لالاپشتون قوم پرست دانشور وسیاستدان، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سابق مرکزی جنرل سکریٹری سابق سنیٹر تھے، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکریٹری مزمل شاہ کے والد تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں