پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں سی ٹی ڈی کے انسپکٹر محب اللہ ولد شاہ محمد قوم کاکڑ سکنہ تراٹہ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ جبکہ ایک بچہ محمود خان ولد نذر محمد قوم کاکڑ سکنہ کلی تراٹہ بھی زخمی ہوا ہے جس کو پولیس ایس ایچ او رحمت اللہ اچکزئی ایس ایچ او حاجی روزی خان لمڑ نے طبی امداد کیلے کوئٹہ سول ریفر کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


