قلات میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

قلات (انتخاب نیوز) جوہان میں سڑک کنارے آئی ای ڈی کا دھماکہ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جوہان میں سڑک کنارے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی لاش آر ایچ سی منگچر منتقل کی گئی۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں