خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 مکانات منہدم، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
خضدار (انتخاب نیوز) بلوچستان خضدار کے علاقے نال میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 مکانات گر گئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ بلوچستان خضدار کے علاقے نال میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 مکانات منہدم ہوگئے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


