چھتر، دھمکیوں کے بعد 21ٹیوب ویلوں کا کام بند کردیا گیا

ڈیرہ مرادجمالی (نامہ نگار)نصیراباد اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے تحصیل چھتر کے علاقے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ خالد خان مگسی کے فنڈز سے لگائے جانے والے کروڑوں کی لاگت سے 21 ٹیوب ویلوں کا کام نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دھمکیوں کے بعد کام بعد کردیا گیا آمدہ اطلاعات کے بعد رکن قومی اسمبلی کے فنڈز سے 21 ٹیوب ویلوں کی ڈرل کا کام کیا گیا مگر شمسی پلاٹیں لگانا باقی ہے مقامی آباد کے افراد نے خوف سے مزید کام بند کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں