خضدار، زہری میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
زہری (نمائندہ انتخاب) زہری کے علاقے کہن جھل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کردی۔ مقتول کی شناخت میر ولد نواب خان قوم بدوزئی سے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Load/Hide Comments


