تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت شہر کے علاقے ڈنک میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا۔ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ڈنک میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فورسز کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ گاڑی میں سوار اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں