کوئٹہ:قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول نایاب پمپس بند

کوئٹہ:قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول نایاب پمپس بند تفصیلات کے مطابق اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے بعد صوبائی دارالحکومت میں پٹرول نایاب ہوگیا مالکان نے پمپ بند کردیئے کوئٹہ کے شہری پٹرول کی تلاش میں دن بھر شدید گرمی میں سرگرداں رہے اکادکا پٹرول پمپ کھلے رہے جن پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں رواضح رہے کہ اوگرا کی سفارش پر پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر می کی منظوری دی گئی شہریوں نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ پٹرول پمپس کی بندش کا فوری نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں