نوشکی، چوروں نے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین لی
نوشکی(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں چوروں نے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین لیا تفصیلات کے مطابق نوشکی خیصار پل کے قریب نامعلوم مسلح راہزنوں نے گن پوائنٹ پر پولیس اہلکار عبدالرزاق بادینی سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے.
Load/Hide Comments


