بریڈ شرمن کا ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس رکن بریڈ شرمن کی طرف سے ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے یہ بھی کہا ہے کہ ظلِ شاہ کے قتل کے نتائج حکمرانوں کی توقعات سے کہیں بڑے نکلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں