حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں،عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے معاشی حالات پہلے ہی اچھے نہیں تھے تاہم کورونا وائرس وبا کے باعث دنیا بھر میں سرمایہ کاری اور ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ پاکستان کے 13 سے 15 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ہیں، اب حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ لوگوں کو مزید پیسے دے سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں