مجھے گرفتار کرکے بلوچستان لے جانا چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے گرفتار کر کے بلوچستان لے جاکر شہباز گل اور اعظم سواتی والا سلوک کرنا چاہتے ہیں۔ میری تو پارٹی کا نام ہی تحریک انصاف ہے، میں تو 18 مارچ کو عدالت پیش ہونے کےلیے تیار تھا مگر انہوں نے طاقت کے ساتھ میرے گھر پر حملہ کیا جس کی تاریخ نہیں ملتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں