پنجگور میں زمین کے دو مختلف تنازعات میں ایک شخص قتل، ایک زخمی
پنجگور (آن لائن) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو مختلف واقعات میں بیٹاں کلگ میں زمین کے تنازع پر مزدور غلام حیدر ولد عبد القادر سکنہ جیک آباد سندھ گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے جبکہ خانے تل میں زمین کے تنازع پر ڈنڈوں کی وار سے امیر بخش میران بخش پسران محمد بخش محمد عالم ولد فقیر شدید زخمی ہوئے ہیں مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


