ماحل بلوچ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ سے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں زیر حراست ماحل بلوچ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی گئی۔ ماحل بلوچ کو مزید 10 روزہ ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ عدالت نے ماحل بلوچ کو 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ماحل کو سی ٹی ڈی کی حراست میں ہوئے 37 دن ہوگئے ہیں۔ عدالت ماحل کے حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمے کی سماعت کے لیے مزید دن دے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں