دالبندین کے قریب سیکورٹی گاڑی کو حادثہ، اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب سیکورٹی گاڑی کو حادثہ۔ اطلاعات کے مطابق دالبندین کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ایک اہلکار جاں بحق جبکہ کیپٹن سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں