اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کیلئے بطور حصہ 65ارب روپے کی منظوری

کوئٹہ، اسلام آباد (یو این اے) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ریکوڈک میں بلوچستان کے شیئرز کے لیے 65 ارب روپے کی منظوری دی گئی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر غور موخر کر دیا گیاای سی سی نے ریمڈی سیور انجیکشن کا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا، اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ائیر پورٹس کو آٹ سورس کرنے کی سمری موخر کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں