بارکھان واقعہ، کنویں سے ملنی والی لڑکوں کی لاشیں گراں ناز کے بیٹوں کی ہیں، ڈین این اے رپورٹ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران کی مبینہ نجی جیل میں قید فیملی کے معاملے میں کنویں سے برآمد ہونے والی لڑکوں کی لاشوں کے ڈی این اے کی رپورٹ آگئی، لاہور لیبارٹری سے آنے والی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکے گراں ناز کے بیٹے ہیں جبکہ گراں نازنے ایک لاش کی شناخت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ان میں سے ایک اس کا بیٹا نہیں۔
Load/Hide Comments


