امریکی سی آئی اے کے سربرکاہ ولیم برنزکی سعودی حکام سے ملاقات

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سی آئی اے کےسربراہ ولیم برنز نے رواں ہفتے سعودی حکام سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا نے بتایا کہ ولیم برنز نے سعودی رہنماوں اور انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران انٹیلی جنس تعاون کے حوالے سے امریکی عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں