بلوچستان میں مردم شماری سست روی کا شکار،صرف75فیصد کام مکمل ہوچکاہے،محکمہ شماریات

محکمہ شماریات پاکستان کے 6اپریل کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 6اپریل تک پنجاب میں مردم شماری کا عمل 98 فیصد، خیبرپختونخوا میں 97 فیصد، سندھ میں 95فیصد جبکہ بلوچستان میں 75فیصد مکمل ہوچکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں