بھارت کے نامور یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرلیا

نئی دہلی:بھارت کے نامور یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرلیا، مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔پرم جوت سنگھ کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔انہوں نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ میں پہلے اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا کیونکہ اسلام کے بارے میں میرا تصور غلط تھا میں اس مذہب کو صرف دہشت گردی اور انتہا پسندی سے منسلک سمجھتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں