مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں محراب روڈ کے مقام پہ مسلح موٹر سائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حاجی عزیز اسلم لہڑی کلی دتو کے نام سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments


