تفتا میں پاک ایرا سرحد پر تجارتی گیٹ بازارچہ کا افتتاح کردیا گیا
تفتا (آ لاء) وفاقی حکومت اور چیئرمی سی ٹ صادق س جرا ی کی کاوشوں کے بعد پاک ایرا کے سرحدی شہر تفتا سے متصل تجارتی گیٹ بازار چہ کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں پاک ایرا کے سرکاری، سول سوسائٹی ،چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سمیت قبائلی معتبر ی ے بڑی تعداد میں شرکت کیا افتتاح مہما خصوصی ج رل می جر بارڈر ٹرمی ل بلوچستا یش ل لاجسٹک سیل کے کر ل اسد احمد اور صدر لوکل بازارچہ ایرا سیستا و بلوچستا مبی میر ے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اس موقع پر ا ہوں ے کہا کہ بازار چہ ایک تجارتی ٹرمی ل ہے جس سے دو وں ملکوں کے عوام اور حکومت کو ریو یو کی مد میں فائدہ ہوگا حکومتی کوششوں کے بعد بازار چہ دو وں ملکوں کے تاجر برادری کے لیے کھولا گیا ہے بازار چہ میں ایرا اور پاکستا سے مختلف اشیاءکی درآمدات اور برآمدات ہوگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چمیبر آف کامرس بلوچستا کے ائب صدر آغا گل ، بلوچستا عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اسف دیار یارمحمدزئی ، قبائلی رہ ماو¿ں حاجی اللہ ذر محمد حس ی، سرور شیخ حسی ی ے کہا کہ ہم حکومت پاکستا ، چیئرمی سی یٹ محمد صادق س جرا ی، چیئرمی ایف بی آر،چیف کلیکٹر کسٹم محمد سلیم و دیگر کا شکریہ ادا کیا کہ ا کی بدولت تفتا سرحد پر ایک اور تجارتی ٹرم ل کا ا عقاد ہوا ہے جس سے یہاں کے تاجر تجارت کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کریں گے اس کے علاوہ بازار چہ کھل ے کی خوشی میں چیمبر آف کامرس تفتا کے فوکل پرس حاجی شوکت علی عیسی زئی ے غریب اور ادار لوگوں کیلئے لئے او ٹ کا صدقہ کیا پروگرام میں مہما وں کو بلوچی دستار بھی پہ ایا گیا تقریب میں و گ کما ڈر 112 کما ڈ ٹ لیفٹی ٹ کر ل امتیاز ظفر گل ، اسسٹ ٹ کمش ر تفتا بلال شبیر ، یش ل لاجسٹک سیل تفتا کے ا چارج میجر ظل ہما ، ڈپٹی کلیکٹر کسٹم ، سپریڈ ٹ کسٹم ہاو¿س تفتا طارق سلطا ، چیمبر آف کامرس کے ائب صدر آغا گل ،بلوچستا عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اسف دیار یارمحمدزئی ، یو سی چیئرمی زیر احمد محمد حس ی سمیت دیگر افراد ے شرکت کیا۔


