کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں لڑکی نے گولی مار کر خودکشی کر لی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں لڑکی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے تھانہ کیچی بیگ کے ایریا حق باہو اسٹریٹ میں واقع گھر میں لڑکی نے اپنے کنپٹی پر پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کی،پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں