زہری، ایک ماہ کے اندر ایک ہی شخص کے تین بچے پر اسرار بیماری سے جاں بحق

خضدار (این این آئی) خضدار کی تحصیل زہری کے رہائشی تاجر کے تین بچے پر اسرار بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔ تاجر حاجی عبدالعزیز زہری کا تیسرا بچہ بھی جان کی بازی ہاری گیایاد رہے کے حاجی عبدالعزیز زہری کے بچے پر اسرار بیماری کا شکار ہوئے تھے اس سے قبل 1 مہینے کے اندر ان کے 2 بچیاں فوت ہوئیں تھیں جبکہ آج انکا کمسن بیٹا کراچی میں جان کی بازی ہار گیابتایا جاتا ہے کہ بچوں میں گلے اور سینے کی پر اسرار بیماری کے علامات ظاہر ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں