امریکہ میں گوگل پر پانچ ارب ڈالر کا مقدمہ

کیلی فورنیا: مشہور تکنیکی کمپنی گوگل پر نجی انٹرنیٹ کے استعمال پر نظر رکھنے کے سلسلے میں پانچ ارب ڈالر کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی گوگل انالیٹکس، گوگل ایڈ منیجر اور دیگر ایپلی کیشنز اور ویب سائٹ پلگ۔ان، اسمارٹ فون ایپ سمیت دیگر ذرائع سے انٹرنیٹ صارفین کے بارے میں معلومات جمع کرتی ہیں ۔گوگل کے ترجمان جوس کاسٹانیڈا نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے واضح طور پر کہا ہے کہ جب آپ ایک دیگر ٹیب کھولتے ہیں تو ویب سائٹیں آپ کی بروازنگ سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرسکتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں