کچھی، لہڑی اور ابڑو قبائل میں جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، دونوں قبیلے مورچہ بند
کچھی (انتخاب نیوز) کچھی میں لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان تصادم۔ مقامی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، اب تک ایک شخص ربنواز لہڑی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تصادم کے باعث دونوں قبائل ایک دوسرے کیخلاف مورچہ بند ہوگئے۔ قبائلی تصادم کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load/Hide Comments


