سینٹ کا اجلاس روزانہ دو گھنٹے ہوگا ،احتیاط بھی اپنانی ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد : چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ سینٹ کا اجلاس روزانہ دو گھنٹے ہوگا ۔ جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان چیئر مین سینٹ نے کہاکہ جنہوں نے بات نہیں کرنی وہ باہرجاسکتے ہیں،ہمیں اجلاس کیساتھ احتیاط بھی اپنانی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اجلاس روزانہ 2 گھنٹے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں