زہری ، لیویز چوکی پر فائرنگ ، انچارج جان بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار تحصیل زہری لیویز چوکی کے انچارج نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جان بحق تفصیلات کے مطابق لیویز چوکی انچارج نثاراحمد زرکزء کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا ہے ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں مقتول نثاراحمد زرکزء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے پرسنل سیکٹریری میر خان محمد زہری کے بڑے بھاء تھے لیویز زہری نے قتل کے متعلق تفتش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں