ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد نے تحصیل بازار میں فائرنگ کرکے پی پی ایل سوئی گیس کے ملازم حاجی قمر دین بگٹی کو قتل کردیا۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


